مزے مزے کی

بہادری اور عقلمندی ہمیں مشکل حالات سے نکلنے میں مدد دیتی ہے۔

دوسروں کے متعلق غلط رائے قائم کرنا ہمارے لیے اچھا نہیں۔

دوست کبھی بھی آپ کو مشکل میں نہیں ڈالے گا۔ اگر وہ
ایسا کرے تو آپ کا دوست نہیں۔

شکریہ ادا کرنے سے ہماری قدر بڑھتی ہے۔

گھر کے کام کاج میں امی کی مدد کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو امی کا خیال ہے۔

امی اور بابا ہمارے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔ ہم کم از کم شکریہ تو ادا کر ہی سکتے ہیں۔

ضرورت پڑنے پر کسی کو کوئی چیز دینے سے ہم کو محبت اور احترام ملتا ہے۔

نرم لہجے میں بات کرنے سے ہماری شخصیت خوبصورت ہو جاتی ہے۔

چھوٹے سے چوزے نے کیا اپنا دفاع۔

اپنے امی بابا کی اجازت کے بغیر گھر سے جانا اچھا نہیں۔

بچوں کے لیے عید الاضحی کا پیغام

ہمیں اللہ نے جیسا بھی بنایا ہے، بہترین بنایا ہے۔

بے جا ضد اور فرمائشیں ہمارے والدین کے لیے پریشانی بن جاتی ہیں۔

ظلم کو ختم ہونا ہی ہے، جلد یا بدیر۔

مدد مانگنے والوں کو مدد ضرور ملتی ہے، شرط یہ ہے سچے دل سے دعا کی جائے۔