اپنی زبان اُردو

سمعی مہارت کی سرگرمیاں

بلال -نئی جماعت

مزے مزے کی کہانیاں

بہادری اور عقلمندی ہمیں مشکل حالات سے نکلنے میں مدد دیتی ہے۔

دوسروں کے متعلق غلط رائے قائم کرنا ہمارے لیے اچھا نہیں۔

دوست کبھی بھی آپ کو مشکل میں نہیں ڈالے گا۔ اگر وہ
ایسا کرے تو آپ کا دوست نہیں۔

شکریہ ادا کرنے سے ہماری قدر بڑھتی ہے۔

گھر کے کام کاج میں امی کی مدد کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو امی کا خیال ہے۔

امی اور بابا ہمارے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔ ہم کم از کم شکریہ تو ادا کر ہی سکتے ہیں۔

اپنی دھن میں

جگ مگ جگ مگ چمکیں تارے
  آلو کہانی
بکری کا بچہ
اسلامی مہینے