بلال -نئی جماعت
اسجد-اسکول کی تیاری
عمارہ-کام
عنایہ -پیاس
ڈاکٹر ابراہیم
صفیہ آنٹی
عیشہ – لائبریری کی کتاب
ساحر اور طاہر -بھائی
کاشف -پکنک
اریج اور امین – کیک
بہادری اور عقلمندی ہمیں مشکل حالات سے نکلنے میں مدد دیتی ہے۔
دوسروں کے متعلق غلط رائے قائم کرنا ہمارے لیے اچھا نہیں۔
دوست کبھی بھی آپ کو مشکل میں نہیں ڈالے گا۔ اگر وہ ایسا کرے تو آپ کا دوست نہیں۔
شکریہ ادا کرنے سے ہماری قدر بڑھتی ہے۔
گھر کے کام کاج میں امی کی مدد کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کو امی کا خیال ہے۔
امی اور بابا ہمارے لیے بہت کچھ کرتے ہیں۔ ہم کم از کم شکریہ تو ادا کر ہی سکتے ہیں۔